Browsing Category
بریکنگ نیوز
breaking news
یومِ آزادی ، ملکی قیادت ، مسلح افواج ، وزراء اور دیگر اہم شخصیات کی قوم کو مبارکباد ، اہم پیغامات…
*ملک بھر میں 79واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بارشوں سے 54 اموات کی تصدیق*
ملک بھر میں آج 14 اگست 2026 کو 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی اور نماز فجر…
صدر،وزیراعظم کی یوم آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔
اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے تمام پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ جس بھی شعبے میں خدمات انجام دے رہے ہیں، ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا…
اسلام آباد , یادگارِ فتح کی شاندار افتتاحی تقریب، قومی جذبے اور دفاع وطن کے عزم کا مظاہرہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یادگارِ فتح کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں قومی جذبے، حب الوطنی، اتحاد و یکجہتی اور دفاع وطن کے عزم کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ…
نوجوانوں کو جدید علوم سے نہ جوڑا تو ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جائیں گے : وزیراعظم
وفاقی دارالحکومت میں نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دانش سکولز کا دائرہ کار دیگر صوبوں تک وسیع کیا جا رہا ہے، صوبائی حکومتوں کو بھی اسی طرز کے معیاری تعلیمی ادارے قائم کرنے چاہئیں۔
انہوں…
حکومت نوجوانوں کو معیاری تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے،صدر،وزیراعظم
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق جدید اور معیاری تعلیم کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل 3 برس کیلئے…
وزیراعظم کا جولائی میں اوورسیزپاکستانیوں کی جانب سے 3.6 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجنے پر اظہار اطمینان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جولائی میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجے جانے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارے قومی معاشی دھارے کا بیش قیمت جزو ہیں۔
آزاد کشمیر میں…
ہنگو میں فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے بہادر سپوت شہید
سکیورٹی فورسز نے ہنگو میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے مسجد میں پناہ لی، جس پر سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ نتیجتاً 7…
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ…
مکہ مکرمہ میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جس کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
مکہ کے قصر الصفا میں ہونے والے مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس میں…
وزیراعظم شہباز شریف کا 6 سے 8 اگست سعودی عرب کا سرکاری دورہ ، اہم علاقائی و عالمی امور پر بات چیت…
پاکستان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود سفارت کاری کو مزید متحرک کرتے ہوئے سعودی عرب، مشرقِ وسطیٰ، امریکہ اور آسٹریلیا کے ساتھ اہم سفارتی روابط کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ…
صدر،وزیراعظم کا کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کی غیرمتزلزل یکجہتی کااعادہ
صدر، وزیراعظم اور اسحاق ڈار کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کشمیری عوام سے یکجہتی کا اعادہ
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا…
محسن نقوی کا بیان نظر انداز کریں، موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد وقت کی اشد…
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو محسن نقوی کے بیان کو نظرانداز کرنے کی ہدایت کردی۔
نواز شریف نے موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں کے درمیان اتحاد کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔
ریاستی رٹ کو نقصان پہنچانے…
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی بدبو، شہری پریشان
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گیس کی بدبو پھیلنے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ بعض افراد نے سانس لینے میں دشواری کی شکایات بھی کیں۔
محمود آباد، منظور کالونی، کارساز اور اسٹیڈیم روڈ کے اطراف کے علاقوں میں گیس کی بو محسوس کی…