جنوبی وزیر ستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ، لانس نائیک شہید
اسلام آباد،راولپنڈی: جنوبی وزیر ستان کے علاقہ لدھا میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران لانس نائیک محمد صابر شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر )کے مطابق لانس نائیک محمد صابر نے دہشتگردوں کا…

