Gas Leakage Web ad 1

پاکستانی معیشت کاگروتھ ریٹ 0.4 فیصد رہنے کا خدشہ،مہنگائی38فیصد ہوگئی:ورلڈ بینک

اسلام آباد،کراچی: عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کی گروتھ کا گراف نیچے جاتا دکھا دیا،مہنگائی کا گراف 38 فیصد تک جاپہنچا جبکہ عالمی مالیاتی بحران اور ملکی پالیسیوں کے باعث صورتحال بہتر نہ ہوسکی۔ورلڈ بینک کےگلوبل اکنامک جائزہ کے مطابق پاکستان…

لبنان :کرنل قذافی کے بیٹے کی بھوک ہڑتال ، طبیعت بگڑ گئی

طرابلس: لیبیا کے مقتول رہ نما معمر قذافی کے لبنان میں گرفتار بیٹے ہنیبل قذافی کی بھوک ہڑتال کےبعد ان کے وکیل نے کہاہے کہ ان کے موکل بھوک ہڑتال کے بعد طبیعت بگڑ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وکیل پال رومانوس نے وضاحت کی کہ ان کے موکل…

وزیراعظم کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس ، آئی ٹی برآمدات…

اسلام آباد۔:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ٹی کے شعبہ میں فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کے لئے بڑے پیکیج کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…

قومی اقتصادی کونسل نے پائیدار معاشی ترقی و ملکی خوشحالی کے حصول کیلئے اہم فیصلے کئے،‏وزیراعظم محمد…

اسلام آباد: ‏وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے اپنے طویل اجلاس میں معاشی خودانحصاری اور افرادی قوت کی ترقی کے اقدامات کے ذریعے پائیدار معاشی ترقی و ملکی خوشحالی کے حصول کیلئے اہم فیصلے کئے۔ ان اہداف کو پورا کرنے…

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں داعش کمانڈرہلاک ،3دستی بم برآمد

تیمرگرہ: سکیورٹی فورسز ، سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈرسبحان عرف عثمان ہلاک ہوگیا جس کے قبضہ سے اسلحہ ، ہینڈ گرنیڈ اور کارتوس برآمد کرلئے ۔ سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن ٹو کے ایس پی امجد خان نے تیمرگرہ…

چینی رویہ جارحانہ،چوٹ پہنچتے دیر نہیں لگے گی:امریکہ

واشنگٹن: امریکہ نے کو چین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیجنگ کا رویہ بڑھتی ہوئی فوجی جارحیت کا نمونہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ کسی کو چوٹ…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا، انٹر بینک میں 37 پیسے مہنگا

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی صورتحال ایک دوسرے سے مختلف رہی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ وزیراعظم کی جانب سے جون میں آئی ایم ایف پروگرام ہونے کے دعوے…

شہد، ہلدی اور ایلوویرا زخم بھرنے میں انتہائی مفید ثابت، تحقیق

ممبئی: قدرت کے خزانے میں لاتعداد طبی اجزا کے ساتھ ساتھ زخموں کو مندمل کرنے والے مرہم بھی موجود ہیں۔ بھارتی ماہرین نے کہا ہے کہ ایلوویرا، شہد، اور ہلدی میں موجود کیمیکل، کرکیومِن غیرمعمولی شفائی خواص رکھتےہیں۔ بھارتی سائنسدانوں کی ایک ٹیم…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل؛ وسیم اکرم نے بھارت کو خبردار کردیا

ورلڈکپ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل سے قبل سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کو خبردار کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کرک انفو پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر کے خلاف بھارتی پیسرز کو صبر…

صحت مند زندگی گزارنے کے چند رہنما اصول

زندگی قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جس کی قدر کرکے اپنے معمولاتِ زندگی کو بہتر بنا کر اسے مزید خوشگوار بنایا جا سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں نظر آنے والی، جیسے موٹاپا محسوس کی جانے والی خامیاں، کمزوریاں اور صحت سے متعلق شکایات…

ن لیگ خود پھنس گئی،مال غنیمت نہیں ملا:شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی چھتریوں پرآوارہ سیاسی پرندے اِدھرسے اُدھربیٹھ رہے ہیں لیکن دانہ کس کوپڑتاہے فیصلہ ہوناباقی ہے ،معاشی سیاسی حالات اس جگہ پہنچ چکے کہ ہم نے25ارب ڈالردنیاکے…

پنجاب حکومت نے یا سمین راشد کی بریت چیلنج کر دی

لاہور: پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کے مقدمے میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔حکومت اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے…