افغانستان:خود کش دھماکہ ، نائب گورنربدخشاں ڈرائیور سمیت جاں بحق،6 افرادزخمی
بدخشاں: افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں خود کش کار بم دھماکہ میں نائب گورنر ملا نثار احمد احمدی اور ان کا ڈرائیور جاں بحق6 افراد زشدید زخمی ہوگئے ۔ایک طالبان اہلکار نے بتایا کہ ایک خودکش بمبار نے گورنر کے قافلے کو اس وقت دھماکے سے نشانہ…

