وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیش کش
اسلام آباد:ویب رپورٹر (مزمل ملک),وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیش کش کردی۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ بھارت کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی روکنا ہوگی۔…

