کوئٹہ: ریاست مخالف بیانیہ چلانے کے الزام پر 100 سرکاری ملازمین برطرف
ریاست مخالف بیانیے کے الزام پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا۔
معاون محکمہ داخلہ بابر یوسف زئی کے مطابق ریاست مخالف بیانیے کے الزام پر 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا گیا…

