Gas Leakage Web ad 1

برطانوی لڑکی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

0

کراچی: برطانوی لڑکی کو سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے مطابق برطانیہ کی تحقیقاتی ایجنسی نیشنل کرائم ایجنسی نے ملزم کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دی تھی۔
پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ وزیراعلیٰ کےپی کیلئے تیار کرلیاگیا: جے یو آئی رہنما کا دعویٰ
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے طارق نواز کے مطابق گرفتار ملزم لاڑکانہ کا رہائشی ہے، جسے قمبر شہدادکوٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ملزم وقار احمد پر برطانوی لڑکی کو سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے فحش تصاویر بھیجنے کا الزام ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.