بھارتی سماجی کارکن سونم وانگچک نے 26 روز بعد بھوک ہڑتال ختم کر دی
نئی دہلی: بھارت کے معروف سماجی کارکن اور ماہرِ تعلیم سونم وانگچک نے تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے نوجوان مظاہرین کی حمایت میں جاری اپنی 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔
وانگچک، جنہیں عوام میں "سونم سر" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے…