Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

#pakistan

آسٹریلیا نے دکھایا کہ سب آپ کیخلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں: عماد وسیم

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ  آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ کے خلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہاکہ آسٹریلیا نے بتادیا ہارکیسے نہیں مانتے، آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ…

پشاور ریجن نےکراچی وائٹس کو شکست دیکر پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور ریجن نے پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا ، فائنل میں کراچی وائٹس کو 5 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میں کراچی وائٹس کی بیٹنگ لائن فلاپ ہو گئی ، پشاور کے خلاف آدھی ٹیم 56 رنز پر آؤٹ ہوئی ، پھر کپتان…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے…

وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے فیصلے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ابتدائی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ وزارت داخلہ کی…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 100 ہوگئی ہے۔ اس…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایکبار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 20 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی میں سونے کی فی اونس قیمت 2…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال ہوگی اوراس سے پنجاب اورکے پی میں…

گوادر بندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا مرکز ہوگا،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(ممتازنیوز )نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑنے کہاکہ گوادر بندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا مرکز ہوگا،حکومت گوادر بندرگاہ میں صنعتوں کے قیام اور صنعتی علاقوں سے مواصلاتی روابط کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی…

آئی ٹی ٹولز اور سسٹمز کا استعمال کرکے میڈیا انڈسٹری میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے،3روزہ گلوبل…

ابوظہبی(مدثر چوہدری)عالمی میڈیا کانگریس میں ڈیجیٹل میڈیا ماہرین نے دنیا بھر سے آئے صحافیوں کو ڈیجیٹل رپورٹنگ کی مہارتوں سے متعلق آگاہی دی، تین روزہ ایونٹ میں ماہرین نے اپنے اپنے ممالک میں سوشل میڈیا کے چیلنجز اور روایتی میڈیا کے مستقبل پر…

مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے: عدالتی فیصلہ جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں (ق) لیگ کے رہنما مونس  الٰہی کو اشتہاری قرار دیا جس کا تحریری…

آرمی چیف کا پائیدار معاشی بحالی میں حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کے عزم کااعادہ

اسلام آباد(ممتازنیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی ایپکس کمیٹی کا ساتواں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں SIFC کے تحت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اٹھائے جانے والے…

امراض قلب اور ذیابیطس سے بچانے کے لیے بہترین غذا

اگر آپ خود کو ذیابیطس اور دل کی شریانوں سے جڑے امراض بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ German Diabetes Centre کی تحقیق…