Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

#pakistan

سول ایوی ایشن اتھارٹی 2 محکموں میں تبدیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے سول ایوی ایشن کے 2 حصے بنا کر پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کے محکمے الگ الگ کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے سول ایوی ایشن کے 2 محکموں کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے تحت ایئرپورٹس کو…

پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا منتظر ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، جنگ بندی ہو تاکہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ممکن بنائی جا سکے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ، تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ میں تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی۔ ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 6گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2…

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا ، ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی ہوئی۔ ملکی درآمدات کا حجم گھٹنے برآمدات اور ترسیلات زر بڑھنے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور معیشت میں اصلاحات کے نتیجے میں براہ…

عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ مقرر

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے باولنگ کوچز کا اعلان کیا گیا۔ سعید…

برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ،کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک) کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی ہوگئی ہے۔ اکتوبر میں خسارہ7.4 کروڑ ڈالر رہا۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی ہوگئی ہے۔ اکتوبر میں خسارہ7.4 کروڑ ڈالر رہا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر 2023  میں…

روپیہ تگڑا، ڈالرکی قدر میں کمی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپیہ تگڑا،ڈالرکی قدر میں مزید کمی آگئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 53پیسے سستا،285روپے97پیسے پربند ہوا…

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کااعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔حارث رؤف دستبردار ہو گئے۔ وہاب ریاض کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ 18رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان شان مسعود، بابراعظم،…

ہم شرمندہ ہیں، غزہ کے بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا…

سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمدکوعہدےسےہٹادیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ شاہیرہ شاہد کو سیکریٹری وزارتِ اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تقرری کی منتظر شاہیرہ…

نگران وزیرداخلہ سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی ہے۔ جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان…

بلوں کی مد میں عوام سے اربوں روپے کی لوٹ مار کا بڑا اسیکنڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی مہنگی کرکے عوام کو اربوں روپے کا چونا لگانے کا حکومتی سکینڈل سامنے آگیاعوام سے اربوں روپے کی اووربلنگ کی گئی ۔۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے جس میں پہلے سے مہنگی بجلی…