Gas Leakage Web ad 1

ایف بی آر افسران کو آمدن، اثاثہ جات ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری

0

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے افسران کی آمدن اور اثاثوں کی ڈیکلیئریشن کو ڈیجیٹائز کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی
گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی آمدن اور اثاثہ جات کی تفصیلات آن لائن پورٹل کے ذریعے 30 اکتوبر تک لازمی جمع کرادیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.