چور فلمی انداز سے ایک میوزیم سے ہزاروں سال پرانے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ چرا کر لے گئے
یورپی ملک اسپین میں چوروں نے فلمی انداز میں ایک میوزیم پر دھاوا بول کر قدیم عہد کا قیمتی خزانہ صرف چند منٹوں میں چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
یہ واقعہ اسپین کے قصبے Villena میں پیش آیا، جہاں ایک ہزار قبل مسیح کے دور سے تعلق رکھنے…