ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے کمیٹی تشکیل
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام سے متعلق ڈرافٹ تیار کرے گی۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر…