فیلڈ مارشل کا ملتان گیریژن کا دورہ، Z-10ME ہیلی کاپٹر کی شمولیت کی تقریب میں شرکت
فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی ایوی ایشن میں جدید زیڈ-10 ایم ای (Z-10 ME) اٹیک ہیلی کاپٹر کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، کور ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کو…