شاہ رخ خان کو ریلیف، سپریم کورٹ نے ’منت‘ سے متعلق درخواست مسترد کردی
**نئی دہلی:** بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ **"منت"** کی تزئین و آرائش کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے منصوبے کو قانونی تحفظ فراہم کر دیا۔
سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزار کے…