حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات سے حاصل ہونے والی رقم صرف عوامی ریلیف کے لیے استعمال کی جائے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا عطا تارڑ، محمد…

