حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2ملزمان لاہور سے گرفتار
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد رضوان اور محمد عدنان کے ناموں سے ہوئی ہے، جنہیں…