‘بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے’، احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر آبدیدہ…
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو کے دوران جذباتی ہوگئے۔
احمد شہزاد نے بتایا کہ انہیں بہت دکھ ہوا، اور اگرچہ وہ ساتھی کھلاڑیوں کی کامیابی پر خوش بھی ہیں، لیکن اپنے لیے افسردگی…