بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے سہیل آفریدی اور مزمل اسلم کا عدالت سے رجوع
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ Sohail Afridi خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ ہیں جبکہ Muzammil Aslam وزیرِ اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ ہیں۔ درخواست کے مطابق وزیرِ اعلیٰ صوبے میں گڈ گورننس کے ذمہ دار ہیں اور…