Gas Leakage Web ad 1

صحافی اسد طور کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔

Gas Leakage Web ad 2

عدالت نے اسد طور کی 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی تو ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی جانب سے درخواست ضمانت پر مخالفت نہیں کی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.