Gas Leakage Web ad 1

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نے پیٹرول کی قیمت کو برقرار اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ77پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا۔

وزارت خزانہ کا کہناتھا کہ پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے برقرار رہے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.