Gas Leakage Web ad 1

مڈ ٹرم الیکشنز میں ری پبلکنز کو شکست ہوئی تو ڈیموکریٹس مواخذہ کریں گے، صدر ٹرمپ کو خدشہ

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مڈٹرم انتخابات میں ری پبلکنز کو شکست ہوئی تو ڈیموکریٹس ان کا مواخذہ کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

صدر ٹرمپ نے یہ بات ایک ریلی سے خطاب کے دوران کہی، جہاں ان کے خلاف آواز بلند کرنے اور تقریر میں خلل ڈالنے والے ایک شخص کو ریلی سے باہر نکال دیا گیا۔
حکومت کا درآمد شدہ چینی کو ہی برآمد کرنے کا فیصلہ
صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر مڈٹرم انتخابات میں ری پبلکنز کو شکست ہوئی تو ڈیموکریٹس ان کا مواخذہ کریں گے۔

ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں ری پبلکن امیدواروں کی حمایت کے لیے بڑی رقم خرچ کرنے کا بھی اعلان کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے سیاسی آپریشن کے پاس تقریباً 85 کروڑ ڈالر موجود ہیں اور وہ 2026 کے مڈٹرم انتخابات میں اپنی پسند کے ری پبلکن امیدواروں کی حمایت کے لیے اس رقم کا بڑا حصہ خرچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.