اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے، جبکہ یہ تعطیلات مذہبی احترام اور عوامی سہولت کے پیش نظر دی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔
پولیس نے گل پلازہ یونین کے صدر اور دیگر کو آتشزدگی کا ذمہ دار قرار دیدیا
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہوگی۔
اس سے قبل وفاقی دارالحکومت میں عاشورہ کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد کی گئی ہے تاہم موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال رہے گی۔