Gas Leakage Web ad 1

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

0

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، جس میں اراکین نے بجٹ کی منظوری دی۔ بجٹ کی منظوری کے بعد اجلاس کو کل صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی احتجاج کیس: چالان جمع نہ کرانے پر ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک مہینے قید کی سزا

فنانس بل 2026-27 کے مطابق یکم جولائی سے 2000 سے 3000 سی سی تک کی درآمدی گاڑیوں پر 86 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، جبکہ 3001 سی سی سے زائد گاڑیوں پر 92 فیصد ڈیوٹی نافذ ہوگی۔

فنانس بل کے تحت بعض اداروں کو ٹیکس میں رعایت بھی دی گئی ہے جن میں پاکستان نیوی بینیولنٹ ایسوسی ایشن اور ایس آئی یو ٹی شامل ہیں، جن پر ٹیکس معاف ہوگا۔

اسی طرح صوبائی ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشنز، اورنگی ٹاؤن کے ویلفیئر ادارے اور میک اے وش فاؤنڈیشن کو بھی ٹیکس رعایت حاصل ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.