حکومت بلوچستان کا صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان
اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے، جبکہ یہ تعطیلات مذہبی احترام اور عوامی سہولت کے پیش نظر دی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں عام…