Gas Leakage Web ad 1

لاہور: پیٹرول اور ڈیزل سستا، پبلک ٹرانسپورٹز نے کرایوں میں کمی کر دی

0

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے صدر نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں پندرہ فیصد کمی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

رواں مالی سال 35 لاکھ دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گا، وزیر مملکت خزانہ

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں چونہتر روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں سڑسٹھ روپے کمی کا اعلان کیا تھا۔

حکومت کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت تین سو تہتر روپے سے کم ہو کر دو سو ننانوے روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت تین سو اٹھہتر روپے سے کم ہو کر تین سو گیارہ روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.