لاہور: پیٹرول اور ڈیزل سستا، پبلک ٹرانسپورٹز نے کرایوں میں کمی کر دی
لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے صدر نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں پندرہ فیصد کمی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ…

