Gas Leakage Web ad 1

وفاقی بجٹ: وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے 15 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص

0

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے آئندہ مالی سال 15 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

بجٹ دستاویز کے مطابق منسٹر انکلیو اسلام آباد میں 12 اپارٹمنٹس کی تعمیر کے لیے 5 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

آئندہ مالی سال ایک لاکھ ریٹیلرز کو پوائنٹ آف سیلز میں رجسٹر کرنے کا ہدف مقرر

پی ایم اسٹاف کالونی کی تزئین و آرائش اور اضافی سہولیات کی فراہمی کے لیے آئندہ مالی سال 8 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

بجٹ دستاویز کے مطابق اس منصوبے پر 30 جون 2026 تک 18 کروڑ 97 لاکھ روپے اخراجات کا تخمینہ ہے، جبکہ اس منصوبے کی مجموعی لاگت کا اندازہ 34 کروڑ 31 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.