پاکستان میں ہوائی جہازوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس مقصد کے لیے ان فلائٹ ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ سروسز کا لائسنس تیار کر لیا ہے، جس کی فیس دس ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
پنجاب: مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع
پی ٹی اے کی جانب سے اس لائسنس کا مسودہ مشاورت کے لیے بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مجوزہ لائسنس کے تحت پرواز کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن اور سیٹلائٹ بیسڈ سروسز فراہم کرنے کی اجازت دی جائے گی۔