ڈگری کی تصدیق کے لیے اب ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے دفاتر جانے کی ضرورت نہیں ہو گی، اور درخواست دہندگان کو تصدیق کے لیے آن لائن درخواست دینا ہوگی۔
ہندوتوا نظریہ کی پرچار، مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی جرائم کی شرمناک تاریخ
یہ نیا نظام یکم مئی سے باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے، جس کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ اس عمل میں وقت اور اخراجات میں
نمایاں کمی آئے گی، جبکہ ڈگری ہولڈرز کو دفاتر کے بار بار چکروں سے بھی نجات مل جائے گی۔
اس سے قبل ڈگری کی تصدیق کے لیے فزیکل حاضری لازمی قرار دی گئی تھی، اور ہر سال لاکھوں افراد اپنی ڈگریوں کی تصدیق کے لیے درخواست دیتے تھے۔