Gas Leakage Web ad 1

باڑہ اکاخیل واقعہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پولیس فائرنگ پر سخت نوٹس، شفاف انکوائری کا حکم

0

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے باڑہ اکاخیل میں ڈرون حملے کے نتیجے میں سویلینز کو نشانہ بنانے کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ کے واقعے پر سخت نوٹس لے لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری، پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا امکان

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے اس واقعے کی فوری اور شفاف انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.