Gas Leakage Web ad 1

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، نیچرل گیس معمولی مہنگی

0

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت 2.65 ڈالر کمی کے بعد 69.27 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔

اسی طرح برطانوی خام تیل (برینٹ) 3.03 ڈالر سستا ہونے کے بعد 72.23 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گوگل نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز میں کروم براؤزر کیلئے ایڈوانسڈ آٹوفل کا فیچر متعارف کرادیا

دبئی مر بن خام تیل کی قیمت میں بھی 2.76 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد یہ 66.30 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں نیچرل گیس کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد اس کی قیمت 3.36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے تیل درآمد کرنے والے ممالک کو فائدہ پہنچ سکتا ہے، جبکہ نیچرل گیس کی قیمت میں معمولی اضافے کے باوجود توانائی کی مجموعی منڈی میں قیمتوں کا رجحان نسبتاً نرم دکھائی دے رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.