باڑہ اکاخیل واقعہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پولیس فائرنگ پر سخت نوٹس، شفاف انکوائری کا حکم
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے باڑہ اکاخیل میں ڈرون حملے کے نتیجے میں سویلینز کو نشانہ بنانے کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ کے واقعے پر سخت نوٹس لے لیا۔
آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری، پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور…