Gas Leakage Web ad 1

اسحاق ڈار کا مصری و کینیڈین وزرائے خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

0

وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور دونوں رہنماؤں نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پی ٹی اے نے جعلی کالز اور ایس ایم ایس بارے شہریوں کو خبردار کر دیا

اس کے علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کے درمیان بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں کینیڈین وزیر خارجہ نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اظہار کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.