ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، ملتان، اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں کی گئیں، جن کے دوران مجموعی طور پر 105.96 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی۔
پی ٹی اے نے جعلی کالز اور ایس ایم ایس بارے شہریوں کو خبردار کر دیا
برآمد ہونے والی منشیات میں 94 کلو 600 گرام چرس، 11 کلو 891 گرام آئس، 356 گرام ایکسٹیسی گولیاں اور 10 گرام کوکین شامل ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ ان کارروائیوں کے تحت انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔