Gas Leakage Web ad 1

مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال، پنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ

0

مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باوجود پنجاب حکومت نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایران کی نئی رجیم کے صدر نے ابھی امریکا سے جنگ بندی کی درخواست کی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

ذرائع کے مطابق، کفایت شعاری کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، جس میں حکومت متبادل اقدامات اپنانے کا فیصلہ کرے گی۔ اجلاس میں کفایت شعاری مانیٹرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کے فیصلوں کی رپورٹ پیش کی جائے گی اور ان فیصلوں کی توثیق پر بھی غور کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.