لاہور: مناواں میں کوڑے کے ڈمپنگ اسٹیشن سے ماں اور بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ 17 ماہ بعد منظور
پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت ہو چکی ہے اور انہیں گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا۔ لاشیں ورثا کے حوالے کر کے تدفین کر دی گئی ہیں۔
واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے ان کی بہن اور بھانجے کو قتل کیا اور لاشیں پھینک دی ہیں۔