Gas Leakage Web ad 1

پاکستان اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتی مشنز پر ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

0

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی ٹیم کی مسلسل محنت کے نتیجے میں ای پاسپورٹ کا اجرا ممکن ہوا ہے۔ جدید سکیورٹی خصوصیات اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیے گئے ای پاسپورٹ کا اجرا پاکستان کی پاسپورٹ سروسز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
بلوچستان میں نئے صوبوں کے ساتھ چھوٹے ڈویژنز اور اضلاع بنانا بھی ضرورت ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق پہلے سے جاری کیے گئے مشین ریڈایبل پاسپورٹس اپنی مقررہ میعاد تک قابلِ استعمال رہیں گے، جبکہ نئے پاسپورٹ کے اجرا کے لیے ای پاسپورٹ جاری کیا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کی پاسپورٹ سروسز کو جدید بنانے کے اس اقدام کو ’’ایک قوم، ایک پاسپورٹ، ایک پہچان‘‘ کے وژن کے تحت ایک اہم سنگِ میل قرار دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.