سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
گزشتہ روز بھی سونے کے نرخ میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی، اور دو دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 2,700 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ آج فی تولہ سونا 1,700 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 41…

