Gas Leakage Web ad 1

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس اندرونی کہانی سامنے آگئی

0

خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس ختم ہو گیا، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی نے کابینہ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اجلاس میں صوبے کے امن و امان پر تفصیلی گفتگو کی گئی جبکہ اپیکس کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں پر ہر صورت عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع نے بتایا کہ کابینہ میں وادی تیراہ اور بنوں میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، کابینہ نے پشاور تا ڈی آئی خان موٹر وے کی منظوری دے دی، اجلاس میں کئی دیگر فیصلوں کی منظوری بھی دی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.