Gas Leakage Web ad 1

بیرون ملک سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ، ویڈیو وائرل ہو گئی ,دیکھیں

0

لند ن میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ہوگیا، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ بھی انکے ہمراہ تھیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع ابلاغ کےمطابق پی ٹی آئی کارکنوں نےقاضی فائز عیسیٰ ٰ کی گاڑی روکنے کی کوشش کی ،کارکنوں نے پاکستانی سفارتخانے کی گاڑی کے شیشے توڑنے کی کوشش بھی کی،قاضی فائز عیسیٰ، مڈل ٹیمپل میں بنچز بنانے کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Murtaza ali shah (@murtazaviews)

پی ٹی آئی کے احتجاج کرنے والے افراد قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی کو دیکھ کر برا بھلا کہتے ہوئے ساتھ دوڑتے رہے،پی ٹی آئی کے ورکرز شام سے مڈل ٹیمپل کے باہر احتجاج کررہے تھے، بتایا جارہا ہے کہ احتجاج کرنے والوں سے ملیکہ بخاری، ذلفی بخاری، اظہر مشوانی ویگر نےخطاب بھی کیا تھا،سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل ہوچکی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.