وزارتِ داخلہ نے خبردار کیا کہ سیاسی افراد کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے
الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں وزارت داخلہ نے خبردارکیا ہےکہ پنجاب میں سیاسی افراد کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، ضمنی انتخابات کا انعقاد محتاط انداز میں کیا جائے۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ سندھ اور بلوچستان کی قوم پرست ذیلی تنظیمیں کراچی سمیت…