Browsing Category
عام خبریں
گھر کی صفائی بھی…. ڈپریشن میں کمی بھی!
میری کونڈو ڈی کلٹرنگ (Decluttering) کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ وہ گھر کی تمام اشیا کو نظم و ضبط سے رکھنے اور فالتو سامان کو ٹھکانے لگانے کے لیے بہترین مشورے دینے کی وجہ سے ہر دلعزیز ہیں۔ میری کونڈو صرف گھر کی صفائی، نظم و ضبط یا ڈی…
لیڈر شپ: خواتین کی شمولیت وقت کی ضرورت ہے !
ایک زمانہ تھا کہ جب گھر کے ہر چھوٹے بڑے فیصلے میں خواتین کی رائے لینا معیوب سمجھا جاتا تھا، اور آج یہ دور ہے کہ بڑی بڑی کمپنیوں کے بڑے فیصلوں میں خواتین نہ صرف شریک ہیں بلکہ ان کے فیصلوں اور مشوروں سے کمپنیاں ترقی کی منازل بھی طے کر رہی…
چاکلیٹ کیک: شام کی چائے کا پُر لطف جوڑ
اکثر شام کی چائے کے ساتھ کچھ نہ کچھ کھانے کو دل چاہتا ہے، تو بازار سے کچھ غیر صحت بخش یا مضرِ صحت چیز منگوانے کے بجائے بہتر ہے کہ گھر ہی میں کوئی ایسی چیز تیار کر لی جائے جو اہلِ خانہ کو بھی پسند آئے اور مہمانوں کی خاطر تواضع کے لیے بھی پیش…
شکار پوری اچار: گھریلو خواتین کی محنت و لیاقت کا ثمر
شکار پوری اچار: گھریلو خواتین کی محنت و لیاقت کا ثمر
یوں تو صوبۂ سندھ کا تاریخی شہر شکارپور متعدد حوالوں سے شہرت رکھتا ہے، مگر یہاں تیار ہونے والا چٹ پٹا، منفرد ذائقے اور خوشبو سے بھرپور اچار جسے ’’شکار پوری اچار‘‘ کہا جاتا ہے، نہ صرف…
عید اور دوسرے تہواروں پر مغل بادشاہوں کے دستر خوان!
میرے سامنے مغلوں کے پکوانوں کے حوالے سے چار کتابیں موجود ہیں۔ پہلی کتاب امیر تیمور کی خود نوشت ہے۔ اس میں وہ وسط ایشیا کی فتوحات اور اپنے حالات تفصیل سے بیان کرتے ہیں۔ وہ لکھتے ہیں کہ عراق عجم اور فارس پر قبضے کے بعد ان کے پیر قطب القطاب نے…
بیف پنیر بریانی اور کھیر سے بنائیں،عید مزے دار
مزے دار بریانی اور خوش ذائقہ و صحت بخش کھیر کا شمار ہمارے خطے کی مقبول ترین ڈشز میں ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف عام و خاص کے پسندیدہ کھانوں میں شامل ہیں بلکہ برِصغیر کی شاندار ثقافت اور درخشاں روایات کی بھی عکاسی کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ پکوان…
میٹھے پکوان رشتوں کو بھی مٹھاس عطا کرتے ہیں
اجزاء: گھی ایک کھانے کا چمچہ، سویاں 50 گرام، دودھ ایک لیٹر، چینی حسب ذائقہ، کھویا ایک کپ، بادام اور پستہ حسب ضرورت، کشمش آدھی پیالی، چھوہارے حسب ضرورت، زردے کا رنگ چٹکی بھر، کریم آدھا کپ اور چاندی کا ورق سجاوٹ کے لیے۔
ترکیب: بادام اور…
عید قرباں کے منفرد رنگ
آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی، جہاں عوام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانور قربان کریں گے۔
وزیر اعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا صوبائی حقوق کے لیے پہلی بار ایک پیج پر آگئے
ملک بھر…
عیدالاضحیٰ قصابوں کی عید
عیدالاضحیٰ پاکستانی شہری نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں، لیکن دیکھا جائے تو یہ عید زیادہ تر قصابوں کی عید بھی ہوتی ہے جن کے عید کے تینوں دن نہایت مصروف گزرتے ہیں۔
قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنا اور پھر اس کے گوشت کی تیاری کا کام…
عید درزی اور قصائی کے رحم و کرم پر
ہر طرف آلائشیں، سڑکوں پر بہتا خون، فضا میں تازہ کٹے گوشت کی بساند، یہ جنگ زدہ بغداد کا منظر نہیں بلکہ عید الاضحیٰ کے پہلے دن کسی بھی پاکستانی شہر کا منظر ہوتا ہے، جسے عام طور پر بکرا عید بھی کہا جاتا ہے۔
یہ وہ دن ہے جب ہر گائے اور بکرے…
عید پر لوگ کیسا نظر آنا چاہتے ہیں؟
دنیا کے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے لیے عید ایک ایسا مذہبی تہوار ہے جسے مختلف ممالک کے لوگ اپنے اپنے روایتی انداز میں مناتے ہیں۔
دنیا کے دیگر مذاہب کے پیروکار بھی اپنے مذہبی تہوار مقامی روایات اور انداز کے مطابق مناتے ہیں، کیونکہ مذہبی…
عید قربان میں گوشت کی حفاظت کیسے: ماہرین نے فریزر کے متبادل بتا دئیے
شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنا شہریوں کے لیے ایک بڑا چیلنج بنا دیا ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گوشت دھونے کے بعد اسے صاف کپڑے سے اچھی طرح خشک کیا جائے اور پھر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ایئر…