آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ،نیب
اسلام آباد: (ویب رپورٹر/یاسین ملک),قومی احتساب بیورو (نیب) نے آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔
نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 اپیلیں واپس لینے کی درخواست دائر کر دی۔
دائر کی گئی نیب کی درخواست میں کہا گیا…