Gas Leakage Web ad 1

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

0

آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 100 روپےکمی ہوئی ہے جس کے بعد سونےکی نئی قیمت 3لاکھ52 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 86 روپے کم ہوکر 3لاکھ2 ہزار 555 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار  میں سونے کا بھاؤ  1 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 302 ڈالر فی اونس ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.