Gas Leakage Web ad 1

بھارت میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

0

بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب مسافرطیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

طیارے میں 250کے قریب مسافر سوار تھے،طیارے میں 230مسافر اور عملے کے 12افراد سوار تھے۔

خیال کیا جارہا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پرواز لندن کیلئے ٹیک آف کررہی تھی۔

بھارتی میڈیا  کے مطابق علاقے میں دھویں کے بادل چھا گئے،فائر بریگیڈکی گاڑیاں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں،ابتدائی طورپر جانی نقصان یا زخمیوں کی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔

 

 

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.