Gas Leakage Web ad 1

موسم سرما آتے ہی انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

0

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گجرات میں انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کی گیاہے ۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق سرکاری سطح پر انڈے کی فی درجن قیمت 322 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں انڈہ 30 سے 35 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔

ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.