Gas Leakage Web ad 1

مطالبات تسلیم ہونے تک لانگ مارچ ختم نہیں ہوگا، شوکت یوسف زئی

0

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد آجائے گا، پوری قوم ان مذاکرات کا انتظار کر رہی ہے ، امید ہے اچھی خبر ملے گی ،
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی
شوکت علی یوسف زئی کا کہناتھا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ ڈیڈ لاک ختم کرے ،مطالبات تسلیم ہونے تک لانگ مارچ ختم نہیں ہوگا، اللہ کرے قوم کو اچھی خوشخبری ملے،

Gas Leakage Web ad 2

اب وقت آگیا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کو سیاسی سپیس دے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.