ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عوام کے نام اپنے ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ لوگ عدم اطمینان پیدا ہونے سے روکیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت کسی قربانی کی ضرورت نہیں بلکہ صرف بجلی کے استعمال میں کمی لانا ضروری ہے، اور عوام کو ہدایت کی کہ وہ بجلی اور دیگر وسائل کو احتیاط سے استعمال کریں۔
پی ایس ایل11:کراچی کنگز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹ سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے باہرکردیا
ایرانی صدر نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ 10 بلب جلانے کے بجائے صرف 2 بلب استعمال کیے جائیں، جبکہ انہوں نے دشمن کے دباؤ کے باوجود عوام کو حوصلہ برقرار رکھنے کی بھی تلقین کی۔