Gas Leakage Web ad 1

5.5 شدت کا زلزلہ، عوام خوفزدہ

0

افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔
اماراتی پرواز واقعے پر نیتن یاہو سے بات کی،کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا: ٹرمپ
زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے اوقات میں آیا، جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ہندوکش ریجن میں ماضی میں بھی متعدد بار شدید زلزلے آچکے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.